The news is by your side.
Monthly Archives

مئی 2025

صدر مملکت سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک بھارت صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد ۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ایوانِ صدر میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور خاص طور پر پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے مابین پیدا شدہ تناؤ پر…
Read More...

’بھارتی جارحیت، امریکی اخبار کا آرمی چیف کی صلاحیتوں کااعتراف

واشنگٹن۔معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی قیادت اور جرأت مندانہ انداز کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بھارتی جارحیت کے مقابلے میں ایک مثالی قائد قرار دیا ہے۔ اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حالیہ جنگی…
Read More...

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد ۔پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے جدید “فتح سیریز” میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تجربہ فوجی مشق “اندس” کے دوران کیا گیا، جس میں 120 کلومیٹر فاصلے تک…
Read More...

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب میں پانی کی آمد روک دی

بھارت کی آبی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے، اور مودی حکومت نے دریائے چناب میں پانی کی روانی روک دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی اقدام کے نتیجے میں دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ہیڈ مرالہ پر پانی کی مقدار کم…
Read More...

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے مقدمات چلانے سے متعلق فیصلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ آج کی کارروائی کے دوران، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اپنے…
Read More...

مودی پھنس گیا،پسپائی کی طرف گامزن،جنگ سے پہلے ہی شکست کا خوف،

اسلام آباد:بھارت کے انتہاپسند وزیر اعظم نریندرا مودی  مشکلات میں پھنس گئے، عوام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ان سے جنگ کے متعلق سوال کرنا شروع کر دیے ، مودی کے لیے منہ چھپانا مشکل ہو گیا، واضح رہے کہ  بھارتی…
Read More...

بھارت کی جنگی دھمکیاں: ’پاکستان اپنے دفاع میں جوہری اور روایتی طاقت استعمال کرے گا‘

نئی دہلی ۔بھارت کی جانب سے جنگی عزائم اور پاکستان پر حملے کی مبینہ منصوبہ بندی کے انکشافات کے بعد، پاکستان نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب پوری قوت، بشمول جوہری صلاحیت، سے دیا جائے گا۔ روس…
Read More...

بھارت نے بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا

نئی دہلی ۔بھارت کی جانب سے اظہارِ رائے پر قدغن کے ایک اور اقدام کے تحت وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، ڈی جی آئی ایس پی آر، اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے…
Read More...

وزرا کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد ۔حکومت نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہیں ارکانِ قومی اسمبلی کے مساوی کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے “تنخواہ و مراعات ترمیمی آرڈیننس 2025” جاری کر دیا ہے، جس کے تحت تنخواہوں میں یہ اضافہ…
Read More...

لائیو پروگرام میں مودی اور بھارتی میڈیا کا لاشوں پر ووٹ لینے کا کھیل بے نقاب

نئی دہلی۔ہلاک بھارتی فوجیوں کی لاشوں پر سیاست کرنے کا مودی کا طرزِ عمل ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بے نقاب ہوگیا۔ ایک معروف سیاسی ٹاک شو میں کانگریس کے رہنما نے نریندر مودی کی پرانی تقریر کا ویڈیو کلپ چلا کر ان کے سیاسی بیانیے پر کڑی…
Read More...