The news is by your side.
Yearly Archives

2025

ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کاروبار کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس دینے والے افراد اور کاروبار کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں گے لیکن ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کاروبار کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں۔ منگل کے روز ایف بی آر کے امور اور جاری…
Read More...

نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے اس کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ قتل کے جرم میں…
Read More...

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر اتفاق

اسلام آباد ۔پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطے کے دوران کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر عمومی اتفاق رائے کیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے  مطابق علاقائی اور بین الاقوامی سفارتی…
Read More...

9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار

راولپنڈی : 9 مئی کے اہم کیسز کی تحقیقات کے سلسلے میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے وکلاء کی عدم موجودگی کو بنیاد بناتے ہوئے تحقیقاتی عمل میں شامل…
Read More...

سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد۔راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے انتخابات برائے سال 26-2025کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین الیکشن کمیٹی شہریار خان کے مطابق انتخابات کیلئے صدر، سینئرنائب صدر، نائب صدور، سیکرٹری، خزانچی،جوائنٹ…
Read More...

پی ایس ایل دوبارہ شروع کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا،سلمان نصیر

راولپنڈی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر نے کہا کہ بھارت نے کھیل اور سیاست کا فرق نہیں رکھا، پی ایس ایل دوبارہ شروع کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، محسن نقوی نے بھرپور گائیڈ کیا، سیز فائر ہونے پر غیر ملکی کرکٹرز کو…
Read More...

بھارت نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میدان پر حملہ کیا ،رمیز راجہ

راولپنڈی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے بزدلانہ کارووائی کرتے ہوئے کرکٹ کے میدان پر حملہ کیا، ہر مشکل کے بعد ہیرو بننے کا موقع پاکستان نے کرکے دکھایا، کرکٹ دنیا میں پاکستان کی پہچان ہے، تمام سٹیک ہولڈرز کو…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی: آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردیں

اسلام آباد ۔آئی ایم ایف نے پاک بھارت کشیدگی کے سبب معیشت کو درپیش خطرات کی نشاندہی کرتے ہوئے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردی ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاک بھارتی کشیدگی برقرار رہنے یا اس میں اضافہ ہونے کو معیشت کیلئے خطرہ…
Read More...

بھارت کے پاکستان میں امن و امان کو نقصان پہنچانے کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے اضلاع کیچ اور آواران میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے تین دہشت گردوں کو ہلاک اور دو کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا…
Read More...

پاکستان نے شاہین میزائل استعمال کرنے کے بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا

اسلام آباد۔پاکستان نے آپریشن “بنیان مرصوص” میں شاہین میزائل استعمال کرنے سے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ کے بےبنیاد دعوؤں کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے ان بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ یہ…
Read More...