The news is by your side.
Yearly Archives

2025

وزیراعظم نے مہنگائی میں مزید کمی کی نوید سنادی

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی نوید سنادی۔شہباز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو درست کرنے کے لیے دن رات محنت کی گئی ہے، تاہم ابھی مزید محنت کی ضرورت ہے۔ آہستہ آہستہ عوام کو بہتر…
Read More...

حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے مراعاتی پیکیج کا فیصلہ موخر کر دیا

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلئے ٹیکس مراعاتی پیکیج کا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔ تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے سبسڈی دینے اور ذرائع آمدن ظاہر کرنے سے چھوٹ کے معاملات ابھی طے نہیں ہوسکے۔ ٹیکس حکام نے ایک بار پھر…
Read More...

امریکا سے 2 ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی

تل ابیب ۔امریکا سے 2 ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ رات کو پہنچنے والے جہاز سے 2,000 پاو¿نڈ وزنی بموں کی بڑی مقدار اشدود پورٹ پر اتاری گئی۔ بموں کو درجنوں ٹرکوں پر لوڈ کرکے اسرائیلی ایئر بیسز…
Read More...

48 سالہ بھارتی اداکار نے خود سے 26 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کرلی

نئی دہلی ۔بھارت کے معروف سابق اداکار اور فلموں ”اسٹائل“ اور ”ایکسکیوزمی“ سے شہرت حاصل کرنے والے ساحل خان نے 48 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی ہے۔ ساحل خان نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر دبئی میں 22 سالہ میلینا الیگزینڈر سے شادی کی اور اس کے…
Read More...

فتنہ الخوارج اسلام سے نابلد اور قطعی طور پر خارجی ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے واضح طور پر بیان کیا کہ فسادی عناصر، جو فتنہ الخوارج کے پیروکار ہیں، نہ صرف اسلام سے ناآشنا ہیں بلکہ حقیقت میں مکمل طور پر خارجی ہیں۔ آرمی چیف کی ایک ویڈیو کلپ، جو سوشل میڈیا…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک،وطن کے 4 بیٹے شہید،

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک کردیے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے ڈیرہ اسماعیل…
Read More...

حکومت اور شگر ملز مالکان کا اتفاق،رمضان المبارک میں چینی 130 روپےفی کلو ملے گی،

اسلام آباد:حکومت اور شگر ملز مالکان کا اتفاق،وفاقی حکومت کا رمضان المبارک میں شہریوں کو فی کلو چینی 130 روپے میں فراہم کرنے کا فیصلہ، ملک بھر کے تمام اضلاع میں ماہ مبارک کے دوران چینی کی فراہمی کیلئے اسٹالز لگائیں جائیں گے،شوگر ملز اور…
Read More...

حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

غزہ۔غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی حراست میں موجود 369 فلسطینیوں کے بدلے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​بندی کے معاہدے کے تحت چھٹے قیدیوں کے تبادلے میں غزہ کے علاقے…
Read More...

چمپئینز ٹرافی؛ افتتاحی تقریب کیلئے پاک فضائیہ کے طیاروں کی فضائی مشقیں

کراچی ۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کیلئے افتتاحی تقریب کا انعقاد طے ہے، جس کیلئے پاک فضائیہ کے طیاروں کی فضائی مشقیں جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 19 فروری کو ہونے والی افتتاحی تقریب میں پاک فضائیہ کے طیارے شو کا حصہ…
Read More...

جاز کیش گلومو ایوارڈز 2025 کے لیے نامزد

اسلام آباد:15 فروری 2025 – پاکستان کے سب سے بڑے ڈیجیٹل آپریٹر جاز کے فِن ٹیک وِنگ، جاز کیش، کو عالمی موبائل (GLOMO) ایوارڈز میں ’بہترین فِن ٹیک انوویشن‘کیٹیگری کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈز موبائل ورلڈ کانگریس (MWC) 2025 کے دوران…
Read More...