The news is by your side.
Yearly Archives

2025

طالبان انتظامیہ کے ترکمانستان کے ساتھ 7 ملین ڈالر کے تین ریلوے معاہدوں پر دستخط،

کابل: طالبان انتظامیہ کا بڑا اقدام ، ترکمانستان کے ساتھ 7 ملین ڈالر کے تین ریلوے معاہدوں پر دستخط کر ڈالے، عبوری حکومت کے اس اقدام کا مقصد افغانستان کے ریل کے بنیادی ڈھانچے کو وسعت دینا اور علاقائی تجارتی روابط کو بڑھانا ہے۔ طالبان…
Read More...

رمضان المبارک،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو پشاور میں ہوگا

پشاور۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (جمعہ کو) پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے…
Read More...

ابوظبی کے ولی عہد وزرا و کاروباری شخصیات کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔  ان کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا، جہاں ان کے ہمراہ ابوظبی کے وزرا، اعلیٰ حکام اور کاروباری شخصیات بھی…
Read More...

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین

راولپنڈی۔بھارت کے لیے سپرائز ڈے اور پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو چھ سال مکمل ہو گئے۔ پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی جارحیت کا تاریخی جواب دیا۔ 26 فروری کو بھارتی فضائیہ نے…
Read More...

حکومتی رکاوٹوں کے باوجود اپوزیشن کی دو روزہ آئین بحالی کانفرنس ۔

 اسلام آباد :پاکستان کی تمام خزب اختلاف کی جماعتوں کی قومی کانفرنس  اسلام آباد میں جاری ۔ کانفرنس کا مقصد ملک میں آئین کی بتدریج پامالی، غیر قانونیت، غیر منصفانہ انتحابات اور ملک میں میڈیا پر بڑھتی ہوئی پابندیوں کو اجاگر کرنا اور ان کے خلاف…
Read More...

ہیڈ کوچ عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کھلاڑیوں کی حمایت میں آواز اٹھادی ہے ۔عاقب جاوید نے روالپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بہترین ٹیم منتخب کی تھی، لیکن توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں آئی، جو ایک حقیقت ہے۔ کچھ…
Read More...

کترینہ کیف کی ساس کے ہمراہ مہاکنبھ میلے میں شرکت، تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف اپنی ساس کے ہمراہ مہاکنبھ میلے میں شرکت کے لیے پہنچی ہیں، جہاں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ فلم چھاوا کے مرکزی اداکار وکی کوشل کی اہلیہ کترینہ کیف اب اپنی سسرالی روایات کا…
Read More...

50 لاکھ ڈالرز کا ’گولڈ کارڈ‘ خریدیں، امریکی شہریت حاصل کریں، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا منصوبہ

نیو یارک۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 50 لاکھ ڈالرز کی قیمت کا ایک نیا ’گولڈ کارڈ‘ متعارف کرانا چاہتے ہیں، جسے خرید کر افراد امریکا کی مستقل شہریت حاصل کرسکیں گے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ گولڈ کارڈ ای بی۔5…
Read More...

ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیئے، بلاول بھٹو

لندن۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے اور پاکستان میں جمہوریت ابھی تک مضبوط نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت پر…
Read More...

وفاقی کابینہ میں توسیع،12 نئے وزرا ءکی حلف برداری کی تقریب کل ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد۔وفاقی کابینہ میں توسیع کا مرحلہ ،نئے وزراءکی تقریب حلف وفاداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔ایوان صدر کو تقریب حلف وفاداری کیلئے آگاہ کردیا گیا حلف برادری کی تقریب شام پانچ بجے ہوگی،حتمی شیڈول کا اعلان وزیر اعظم شہباز شریف کی وطن…
Read More...