The news is by your side.
Daily Archives

14 اکتوبر 2024

اقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

تل ابیب۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے اہلکاروں کو نشانہ بنائے جانے پر بے باکی سے حملے جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق، وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حزب اللہ جنگ زدہ علاقوں…
Read More...

ہر قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہیں، ایران کا اعلان

بغداد۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔عراق میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے علاوہ کوئی بھی ملک خطے میں جنگ نہیں چاہتا، اور مشرق وسطیٰ کو سنگین چیلنجز…
Read More...

یوتھ فیسٹیول کا لوگو 3تعلیمی اداروں کا وزٹ کریگا

لاہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر 3 روزہ لاہور یوتھ فیسٹیول 7 سے 9 نومبر تک منعقد ہوگا۔ مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کو فیسٹیول کی سرگرمیوں اور مقابلوں میں شرکت کے طریقوں کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے یوتھ فیسٹیول کا…
Read More...

سعودی عرب میں کام کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر

اسلام آباد۔سعودی عرب میں کام کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ مملکت نے عارضی ورک ویزوں کے لیے اہم سہولت کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج اور عمرہ کی خدمات کے لیے عارضی ورک ویزا یا سیزن ورک ویزا کے حوالے سے تازہ ترین…
Read More...

ایس سی او اجلاس،کون سے راستے بند اورکون سے کھلیں ہوں گے

اسلام آباد ۔اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ا اجلاس کے موقع پر 14 سے 16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے ۔مری اور بہارہ کہو سے راولپنڈی آنے والوں کیلئے متبادل روٹس فراہم کر دیا گیا ہے ۔ ٹریفک پلان کے تحت ملپور سے…
Read More...