The news is by your side.
Daily Archives

7 جون 2024

ٹینس کی دنیا کا ابھرتا ہوا ستارہ شایان آفریدی،کامیابیوں کےکئی ریکارڈز قائم کر چکا،

 پشاور(نمائندہ یو این آئی )ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا ٹینس کا نوجوان کھلاڑی شایان آفریدی ایک ابھرتا ہوا ستارہ جس نے صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر ٹینس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ۔ شایان نے آٹھ انڈر 10، بارہ انڈر 12 اور…
Read More...

پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کی مہم ، سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن جاری

 اسلام آباد(یو این آئی رپورٹ)؎پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے منشیات فروشوں کیخلاف سخت ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن تیزی سے جاری، ستمبر 2023 سے جاری اب تک آپریشن کے دوران متعلقہ اداروں نے ملک بھر سے…
Read More...

لوک سبھا انتخابات میں بارہمولہ سے انجینیئر رشید کی جیت مودی سرکار کے منہ پر زوردار طماچہ

اسلام آباد(یو این آئی مانیٹرنگ)پابند سلاسل شیخ عبدالرشید عرف انجینئر رشید کی بارہمولہ کی نشست سے شاندار جیت،لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے بھاری اکثریت سے جیت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ بھارتی میڈیا اور سرویز ایجنسیز کے…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، 74000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی

کراچی(کامرس نیوز) پاکستان اسٹاک ایکس چینج مندی کا شکار ہوئی ہے اور اس کی 74000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی۔نئے وفاقی بجٹ میں میوچل فنڈز، انشورنس پراڈکٹس پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم ہونے، بانڈز اور اسٹاکس پر انکم ٹیکس اور کیپیٹل گین ٹیکس…
Read More...

کنگنا رناوت کو ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیا

چندی گڑھ(شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ اور لوک سبھا کا الیکشن جیتنے والی سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیا۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ دہلی جانے کیلئے ائرپورٹ پہنچی تھیں، ادکارہ بی جے پی کی سیٹ…
Read More...

فیفا کوالیفائر، سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) فیفا کوالیفائر راؤنڈ 2 میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم سعودی عرب کیخلاف ایک بھی گول نہ کرسکی۔سعودی ٹیم کی جانب سے دو گول فراس البریکان…
Read More...

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں آج ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا۔ اسلامی کلینڈر کے آخری مہینے کا آغاز ہوگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ذوالعقد کی 29…
Read More...

پی ٹی آئی قیادت نے میری توہین اور بے توقیری کی، شیر افضل مروت

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے بے توقیری اور توہین کر کے مجھے سائیڈ لائن کردیا، عمران خان کے ملاقات کا دل چاہتا ہے مگر انکار سے ڈرتا ہوں۔پارلیمنٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو…
Read More...

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:سپر اوور میں امریکہ نے پاکستان کو شکست دے دی

ڈیلاس(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ ڈرا ہوگیا، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں امریکا کے کپتان مونک پٹیل نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔پاکستان…
Read More...