The news is by your side.
Daily Archives

12 جون 2024

ٹی 20ورلڈ کپ: بھارت امریکا کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

نیویارک(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔گروپ اے کی دونوں ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف 18.2 اوورز…
Read More...

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25فیصد تک اضافہ، کم از کم تنخواہ37 ہزار مقرر ،ن لیگ کی اتحادی جماعتوں…

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نئے مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا جس میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کے ساتھ ساتھ مزدور کی کم از کم تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے اور ملک کے…
Read More...

وفاقی کابینہ نے تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی کابینہ نے نئے مال سال کے بجٹ دستاویزات کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں بجٹ تجاویز پیش…
Read More...

احرام میں ملبوس عمران ریاض لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عمران ریاض خان لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ عمران ریاض علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے حج کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔عمران ریاض کے وکیل اظہر صدیق نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں نامعلوم افراد نے گرفتار کیا…
Read More...

18 ہزار 900 ارب روپے کا بجٹ،15 فیصد تنخواہوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال2024-25کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل…
Read More...