The news is by your side.
Daily Archives

24 جون 2024

وزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، پولیو ورکرز کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ریاست کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے…
Read More...

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں تین ججوں کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں تین ججوں کی تقرری کی منظوری دے دی، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔صدر مملکت نے جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے…
Read More...

آپریشن عزم استحکام آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، ملک کو مزید کمزور کرے گا، فضل الرحمن

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ،…
Read More...

مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی ارکان نے دوسری جماعت میں شامل ہوکر خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ عقلمند یا ہوشیار ہو چکے ہیں۔چیف…
Read More...

جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جو 2018 میں ہوا وہی ابھی ہوا، جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص…
Read More...

سپیکر نے سنی اتحاد کونسل کوپارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاجی کیمپ لگانے کی اجازت سے انکارکر دیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سنی اتحاد کونسل کوپارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاجی کیمپ لگانے کی اجازت دینے سے انکارکردیا ۔ذرائع کے مطابق اسپیکرنے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر احتجاجی کیمپ لگانے سے روکا۔ سنی اتحاد کونسل نے…
Read More...

عمران خان کی اپنی نااہلی کیخلاف زیر التواءاپیل کی جلد سماعت کیلیے درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بانی پی ٹی آئی نے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواءاپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی عمران خان کی نااہلی کے…
Read More...

سازگار نتائج کیلئے عوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے۔پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نئے مالی سال کے بجٹ پر…
Read More...