The news is by your side.
Daily Archives

6 جون 2024

پی ڈبلیو ڈی ملازمین نے ادارے کے بند کرنے کے فیصلے پرسپریم کورٹ، وزیراعظم ہاؤس و دیگراداروں میں کالی…

اسلام آباد (وقائع نگار) پی ڈبلیو ڈی ملازمین نے ادارے کے بند کرنے کے فیصلے پرسپریم کورٹ، وزیراعظم ہاؤس ،منسٹر کالونی ،ججز ریسٹ ہاؤس، فیڈرل لاجز سمیت دیگر اداروں میں ابتدائی طور پر کالی پٹی باند ھ کرعلامتی احتجاج کا اعلان کردیا۔ اسلام…
Read More...

چیف جسٹس اور عمران خان کے درمیان مکالمہ،نیب ترامیم کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے بانی ٹی آئی کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر…
Read More...

متنازع یو ٹیوبر عادل راجا کی 10 ہزار پاونڈ جرمانہ معاف کرنے کی اپیل مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی عدالت نے متنازع یو ٹیوبر عادل راجا کی 10 ہزار پاونڈ جرمانہ معاف کرنے کی اپیل مسترد کردی۔عادل راجہ کے خلاف برطانوی عدالت میں بریگیڈئر راشد (ر) کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عادل راجا نے تاحال 10…
Read More...

عمران خان کی اڈیالہ جیل کمرہ کی تصاویر جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان تک ان کے وکلا اور اہلخانہ کو رسائی نہ دینے کی تردید کرتے ہوئے اڈیالہ جیل میں ان کے سیل اور سہولیات کی تصاویر بھی جاری کردیں۔حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے مو¿قف کی تردید میں سپریم…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کو بھی ایکسپوز کر رہے ہیں، سپریم کورٹ کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت شروع ہوچکی ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی…
Read More...

ایس آئی ایف سی (SIFC) کابینہ کمیٹی کا قیام،کمیٹی کا مقصد حل طلب سفارشات پرعمل درآمد کو یقینی بنانا…

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ )وزیراعظم پاکستان کے تحت ایس آئی ایف سی (SIFC) کابینہ کمیٹی کا قیام عمل میں آ گیا ، حکومت پاکستان کے جاری کردہ رُولز آف بزنس 1973ء (Rules of Business 1973) کے رول نمبر (2)17 کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے ایس آئی…
Read More...

ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچنا ہے تو ان کی بنیادی وجوہات پر نظر رکھنا ہوگی ۔رومینہ خورشید

اسلام آباد ( یو این آئی )وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ اگر  ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچنا ہے تو ان کی بنیادی وجوہات پر نظر رکھنا ہوگی ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ماحولیات کے عالمی…
Read More...