The news is by your side.
Daily Archives

19 جون 2024

بلاول بھٹو کا بجٹ سے متعلق تحفظات پر وزیراعظم سے ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عید کی مبارکباد کیلئے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کیا تھا اور انہیں وزیراعظم ہاؤس مدعو کیا…
Read More...

محسن نقوی کا علی امین گنڈا پور سے رابطہ،لوڈ شیڈنگ کے معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے لوڈشیڈنگ کے معاملات افہام و تفہیم سے اگلے 48 گھنٹوں میں حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کرنے اور نیشنل گرڈ کو بجلی…
Read More...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی

ڈی آئی خان(نیوز رپورٹر) وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں وفاق پر ہمارے 1600 ارب روپے ہیں، وفاق نے ڈیڑھ ماہ کا وقت مانگا جو پورا ہوگیا اب ہم ہر اقدام کے لیے آزاد ہیں، اگلے اقدام کے طور پر نیشنل گرڈ کو…
Read More...

ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین کا حج مکمل، وطن واپسی کے عمل کا آغاز ہوگیا

مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے ایک لاکھ 60 ہزار عازمین نے فریضے کی تکمیل کردی اور وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے، پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) کی پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر پاکستان پہنچے گی۔پی…
Read More...

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ٹی ٹی پی کا کمانڈر افغانستان میں ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے علاقے کنڑ میں مارا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹی ٹی پی ملاکنڈ کی شوریٰ کا کمانڈر عبدالمنان عرف حکیم اللّٰہ باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ اور…
Read More...

مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحق

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ میں شدید گرمی کے باعث 550 سے زائد عازمین حج جاں بحق ہو گئے جن میں سے320 کا تعلق مصر، 144 انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا تعلق سینیگال ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ کے سب سے بڑے المیسم مردہ خانہ میں…
Read More...

شدید گرمی اور ہیٹ ویو؛ بھارت میں 11 اور بنگلادیش میں 9 افراد ہلاک

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت میں شدید گرمی کا 6 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ پڑوسی ملک بنگلادیش میں ہیٹ ویو نے شہریوں کی جان لے لی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی اور ریاست آسام میں گرمی کی تازہ لہر میں 11 افراد ہلاک…
Read More...

تیرے باپ نے یہ تربیت کی ہے، حارث رؤف کی پرستار سے جھگڑے کی ویڈیو وائرل،محسن نقوی نے نوٹس لے لیا

نیویارک(سپورٹس نیوز) فاسٹ بولر حارث رؤف امریکا میں اپنے پرستاروں سے الجھ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف امریکا میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ موجود ہیں جہاں ان کا اپنے ایک پرستار سے جھگڑا ہوگیا،…
Read More...

گوشت کو کبھی ہاتھ تک نہیں لگایا، زارا نور عباس کا انکشاف

لاہور(شوبز نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کبھی گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی کبھی پکایا ہے۔حال ہی میں زارا نور عباس نے اپنے شوہر و اداکار اسد صدیقی کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے عید…
Read More...

ملک کو ترقی دینی ہے تو سب کچھ نجی سیکٹر کے حوالے کرنا ہوگا، وزیر خزانہ

کمالیہ(کامرس رپورٹر)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام ہراسمنٹ کی وجہ سے ایف بی آر کے ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی موجودہ شرح 9.5 فیصد پائیدار نہیں، خیرات سے اسکول، یونیورسٹیز اور…
Read More...