The news is by your side.
Daily Archives

27 جون 2024

عمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دےد یا، جس سے منظور کرلیا گیا۔عمر ایوب نے نے پارٹی کے عہدے سے استعفے کے بعد بیان میں کہا کہ بطور پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل میرا استعفیٰ…
Read More...

خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی منظوری دے دی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کی کابینہ نے سانحہ 9 مئی کو صوبے میں ہونے والے واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں…
Read More...

عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی سزا برقرار،تحریک انصاف کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ کی سزا معطلی پر فیصلہ سنایا۔ عدالت…
Read More...

امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں خارجہ پالیسی اور پاکستانی…
Read More...

ٹی20 ورلڈکپ‘افغانستان کو بدترین شکست، جنوبی افریقہ فائنل میں پہنچ گیا

ٹاروبا (سپورٹس رپورٹر)ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں رسائی حاصل کرلی، پروٹیز اب تک اس ایونٹ میں ناقابل شکست رہے ہیں۔ ٹاروبا کے برائن لارا اسٹیدیم میں…
Read More...

عارف علوی پی ٹی آئی کے تھے ،الیکشن کی تاریخ کیوں نہیں دی ؟چیف جسٹس کا سوال

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ اگر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھتے تو انتخابات نہ کراتے، صدر مملکت عارف علوی پی ٹی آئی کے ہو کر کیوں…
Read More...

محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ،داسو واقعہ کی پیش رفت پر اظہار اطمینان

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب کیوآئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے مشن کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین تعلقات، سکیورٹی امور ، قانون نافذ…
Read More...