The news is by your side.
Daily Archives

22 جون 2024

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کے وفاقی بجٹ میں سخت…
Read More...

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیا

کراچی(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی…
Read More...

غزہ جنگ ختم نہ کرنے والا معاہدہ قابل قبول نہیں ، حماس

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ ختم نہ کروانے والا کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف ایسے اقدامات قبول کیے جائیں گے جن کے ذریعے غزہ میں…
Read More...

چیف جسٹس ہمارے کے خلاف فیصلے کرتے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بانی پی ٹی آئی کے مقدمات نہ سننے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی…
Read More...

ریاست کو ایک ادارے پر چھوڑناسنگین غلطی ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری بقاء کی جنگ ہے، یہ جنگ کسی غیر کی نہیں، ہم اپنی نسلوں کو بچانے کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں۔اسلام آباد میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو…
Read More...

بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بچوں کے دودھ پر 18 فی صد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر فاروق ایچ نائی نے…
Read More...

پی ٹی ائی کی احتجاجی ریلی، چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(وقائع نگار) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن ا?فس تک ریلی نکالی گئی، پی ٹی ا?ئی نے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور زرتاج گل سمیت…
Read More...

وطن پر قربان مسیحی سپاہی کی آخری رسومات، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی(خصوصی وقائع نگار) کرم میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران وطن پر قربان ہونے والے سپاہی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ تقریب میں وزیراعظم اور آرمی چیف نے بھی شرکت کی۔اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلام آباد کے…
Read More...