The news is by your side.
Daily Archives

15 جون 2024

قوم سے وعدہ کرتا ہوں آئی ایم ایف پروگرام آخری ہو گا،شہبازشریف کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سازگار ماحول بنایا اور اگر ہم نے اپنے پروگرام پر سختی سے عمل کیا اور اہداف پر پوری طرح کمر کس لی تو میں وعدہ کرتا ہوں کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی…
Read More...

پٹرول سستا کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہو سکی ،مریم نواز نے چھٹی کے دن اجلاس بلا لیا،حکام کی سرزنش

لاہور (وقائع نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے چھٹی والے دِن بھی اجلاس بلالیا اور حکام کی سرزنش کر ڈالی، وزیراعلی مریم نوازشریف نے انتظامیہ کوہدایت کی کہ وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے پٹرول میں کمی کا بڑا ریلیف کرایوں میں کمی کی صور ت…
Read More...

وفاق سندھ کو پاکستان سمجھ کر ترقیاتی سکیمیں دے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کا بجٹ گزشتہ بجٹ سے 34 فیصد زیادہ ہے، سندھ کا ترقیاتی بجٹ باقی صوبوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے، اگلے سال کے لیے ساڑھے 3 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی بات کی جارہی ہے،کوشش…
Read More...

عدل کے ساتھ فیصلہ کرو، ظلم وناانصافی کے راستے کو کبھی اختیار نہیں کرنا چاہیے،خطبہ حج

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمدالمعیقلی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت محمد کو رحمت بنا کر بھجیا ہے، جن لوگوں نے پیغمبر کی عزت کی، ایمان لائے اور نازل ہونے والی نور الٰہی کی پیروی کی وہی کامیاب لوگ ہیں،فلسطینی مسلمان…
Read More...

پاکستانی مشن کے اکاونٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

اسلام آباد( وقائع نگار) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاونٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نے حملہ کیا۔ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے…
Read More...

اگر مگر کی جنگ ختم: پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

نیو یارک(سپورٹس نیوز )بارش نے پاکستان کی امیدوں پرپانی پھیردیا، پاکستان ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔آئرلینڈ اور امریکا کا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا، دونوں ٹیموں کو 1،1 پوائنٹ مل گیا، جس کے بعد امریکا ورلڈ کپ کے سپرایٹ مرحلے میں پہنچ…
Read More...

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد( کامرس رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی لیٹر قیمت 258 روپے 16 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔وفاقی وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے…
Read More...