The news is by your side.
Daily Archives

1 جون 2024

شیخ مجیب ویڈیو اپ لوڈنگ کا معاملہ،ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے مزید تین قائدین کو طلبی کے نوٹسز جاری…

اسلام آباد(یو این آئی رپورٹ)بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملے میں پیش رفت ایف آئی اے کی جانب سے مزید تین قائدین کو طلبی کے نوٹسز جاری، بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے تین اور پی ٹی آئی لیڈرز کو بھی…
Read More...

ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو ایک گھنٹے میں ڈھونڈ نکالا،آئی جی کا پولیس کو شاباش

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) وزیرِ داخلہ کے نوٹس لینے کے ایک گھنٹے کے اندر وفاقی پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو ڈھونڈ نکالا، وہ ناراض ہوکر گھر سے غائب ہوگئی تھیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ویت نام کے سفیر نے تھانہ مارگلہ پولیس اور پولیس ہیلپ…
Read More...

آئی ایم ایف کا ایک بار پھر ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) آئی ایم ایف نے ایک بار پھر وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، ایف بی آر کی طرف سے اراکین پارلیمنٹ اور ٹیکس…
Read More...

بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگئی

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا، نیپرا کے فیصلہ کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ کا اضافہ منظور کیا گیا ہے،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ…
Read More...

آئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(خبر نگار) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2024-25 کے بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیرمعمولی تبدیلیاں کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی تجویز پر اراکین پارلیمنٹ کی صوابدیدی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے…
Read More...

مودی کی انتہا پسند سوچ کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارت میں سرمایہ کاری سے انکار ،

 اسلام آباد ( یو این آئی مانیٹرنگ )  غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارت کی ڈوبتی معیشت کو   سہارا سے انکار ، بھارتی سٹاک مارکیٹ کو مسترد کر دیا، تجزیہ نگاروں کے مطابق مودی نے اپنی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث ملک کو ایک خطرناک دہانے پر لا…
Read More...

ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت ایک روزہ سیمینار کے انعقاد کی تیاریاں مکمل ،

اسلام آباد(یو این آئی )ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت ایک روزہ سیمینار کے انعقاد کی تیاریاں مکمل ، یہ ایک روزہ سیمینار پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی، راولپنڈی میں منعقد ہو گا جو 4 جون کو صبح نو بجے سے شروع ہو…
Read More...

وزارت خزانہ نےوزیراعظم کےاحکامات ہوا میں اڑادیے,پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں من مانی کمی کااعلان،

اسلام آباد(خبرنگار): وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مضنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے عوام کو دیا جانے والا ریلیف چند گھنٹوں میں ہی رد کرتے ہوئے من مانی قیمتوں کا اعلان کر دیا،، واضح رہے کہ نے یکم جون کے…
Read More...