The news is by your side.
Daily Archives

8 جون 2024

انوشکا شرما کی بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل، مداح جذباتی

نیو یارک(شوبز نیوز) بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔اس وقت ویرات کوہلی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے نیویارک میں موجود ہیں جہاں اُن کے ہمراہ…
Read More...

بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں، مفتی اعظم سعودی عرب

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں ہے۔مفتی اعظم سعودی عرب اور سینئر کونسل کے چئیرمین شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے بیان میں کہا کہ کسی کے لیے بھی بغیر اجازت حج پر…
Read More...

پاکستان نے ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں گولڈمیڈل حاصل کرلیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) قازقستان میں ہونے والی ایشیائی چیمپئن شپ میں پاکستان نے روڈ سائیکلنگ میں تاریخ رقم کردی، قومی سائیکلنگ ٹیم نے چیمپئن شپ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق قومی سائیکلسٹ علی الیاس نے انفرادی ٹائم ٹرائل…
Read More...

ہتک عزت قانون: صحافتی تنظیموں کا حکومت اور اتحادی جماعتوں کے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں منظور ہونے والے ہتک عزت قانون کے خلاف تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مشترکہ جدوجہد شروع کرنے اور سرکاری تقریبا، اسمبلی اجلاسوں سمیت بجٹ کی کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہتک…
Read More...

عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان نے کال دی ہم بارش، برفباری اور گرمی کی پرواہ کیے بغیر نکلیں گے اور پھر آپ داستانوں میں بھی نہیں ملیں گے۔ سوات میں تحریک انصاف کے جلسے سے…
Read More...

بھارتی مداحوں نے فاسٹ باﺅلر شاہین کو گھیر لیا

نیو یارک(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو نیویارک میں بھارتی شائقین نے گھیر لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین آفریدی ہوٹل کے باہر انڈین فینز کے درمیان موجود…
Read More...

پی ایف یو جے اور این پی سی کے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات،ایرانی صدر رئیسی و دیگر کی شہادت پر تعزیت…

اسلام آباد (یو این آئی رپورٹ) ایران کے پاکستان میں سفیر رضا امیری مقدم سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب کے وفد کی ایرانی سفارت خانے میں ملاقات، ایرانی سفارت خانے میں ملاقات کی اور ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی…
Read More...

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

مری(وقائع نگار) صدر ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں۔میاں نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ن لیگی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا۔ میاں نواز شریف نے لیگی سینیٹرز کو ایوان میں عوام کے مسائل کی بھرپور نشاندہی…
Read More...

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست میں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق…
Read More...

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے۔ سابقہ سیاسی حریف اور…
Read More...