The news is by your side.
Daily Archives

30 جون 2024

ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان،پٹرول قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا…
Read More...

ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی شرط پوری کرتے ہوئے ٹیکسٹائل سمیت جنرل انڈسٹری یا کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی۔وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اتوار کو کا بینہ کی…
Read More...

دوحہ کانفرنس، افغانستان کی صورتحال پر پاک امریکہ رابطہ، قیام امن کیلئے تجاویز پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی صورتحال پر مشاورت اور قیام امن کے لیے تجاویز کا تبادلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت دوحا میں جاری…
Read More...

جے یو آئی کی مجلس شوری نے عام انتخابات کے نتائج مسترد کر دیئے، تمام ادارے آئینی حدود میں رہیں،…

اسلام آباد(خبر نگار)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عام انتخابات کے نتائج کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے ملک میں شفاف اور منصفانہ انتخابات کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ تمام ملکی اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہنا ہوگا اور…
Read More...

صدر مملکت نے فنانس بل 2024-25 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2024-25 کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل کی منظوری دی۔ فنانس بل یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔قومی اسمبلی نے جمعہ 21 جون…
Read More...

نئے ٹیکسز سے تنخواہ دار پر بوجھ بڑھا، لوگ دباؤ محسوس کر رہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلر کی اختراع سمجھ نہیں آتی، اسے ختم کریں گے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر نو ارب ڈالر ہیں، مہنگائی…
Read More...

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(وقائع نگار) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76…
Read More...

ضلع کرم میں دھماکے کے باعث 19 افراد زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے۔ڈی پی او کرم نثار مہمند کے مطابق تمام زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ دھماکا بارودی…
Read More...