The news is by your side.
Daily Archives

26 جون 2024

امریکی کانگریس کا انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ،پاکستان نے مسترد کر دیا

واشنگٹن(نیوز رپورٹر) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کی شکایتوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان…
Read More...

عمران خان آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی تقریر میں میثاق معیشت کی پیش کش کی تھی، لیکن میری…
Read More...

نومئی مقدمات : جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قرار دے دیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) نو مئی مقدمات کی تفتیش میں جے آئی ٹی نے شاہ محمود قریشی کو مجرم قرار دے دیا۔سانحہ نو مئی، دہشت گردی سمیت سات مقدمات کی تفتیش جاری ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دے دیا…
Read More...

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں دوسرا جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب میں سینیٹر فیصل واوڈا نے موقف اختیار کیا کہ عدلیہ کا مکمل احترام…
Read More...

بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ”بی ایل اے اور را“ گٹھ جوڑ کا انکشاف

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر بھی شامل ہے، جس نے اپنے بیان میں بی ایل اے اور را کے ناپاک…
Read More...

رومینہ خورشید عالم کی میزبانی میں گول میز کانفرنس، گیٹس فاؤنڈیشن کا مشترکہ طور پر کام کرنے کا عزم

اسلام آ باد(وقائع نگار)وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان کی موسمیاتی لچک پیدا کرنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق اسلام آباد میں فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس…
Read More...

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہلی بار پاکستانی امپائر ذمہ داری انجام دیں گے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک پاکستانی امپائر بھی پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔میگا ایونٹ میں لاہور سے تعلق رکھنے والے امپائر احسن رضا 27 جون کو جنوبی افریقا اور افغانستان کے درمیان ٹرینی ڈاد اینڈ ٹابگو میں…
Read More...