The news is by your side.
Daily Archives

16 جون 2024

ٹی 20ورلڈ کپ،پاکستان نے آئرلینڈ سے کامیابی حاصل کرلی

فلوریڈا(سپورٹس نیوز) پاکستان نے آسان ترین ہدف کو مشکلوں سے حاصل کرلیا،آئرلینڈ کو شکست دیدی،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدف دے دیا جس کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کے 62…
Read More...

شہباز شریف اور ترک صدر کا رابطہ ،عید الاضحی کی مبارکباد دی،دونوں کا ایک دوسرے کیلئے نیک خواہشات کا…

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا اور خطے سمیت عالمی امن و استحکام اور خوش حالی کو فروغ دینے…
Read More...

ایس ایس جی سی کا عید کے پہلے دو دنوں میں گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی(ایس ایس جی سی) نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر پہلے اور دوسرے دن بلا تعطل گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔ایس ایس جی سی کے ترجمان نے کہا کہ ایس ایس جی سی اپنے گھریلو اور تجارتی صارفین کی سہولت کے لیے…
Read More...

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد احمد ملک کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کرا دی گئی۔جوڈیشل کونسل کو شکایت 29مئی کو رفاقت علی تنولی نے بذریعہ ڈاک بھیجی جس میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔سپریم…
Read More...

اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی

بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھi اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔عالمی خبر رساں ایجنسی…
Read More...

عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل، کرسمس میں ریلیز ہوگی

ممبئی(شوبز نیوز) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔’ستارے زمین پر‘ کو نامور ڈائریکٹر آر ایس پراسنا نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ رواں برس کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔فلم میں عامر خان کے…
Read More...

سال 2023 میں برین ڈرین میں 119 فیصد کا بڑا اضافہ

کراچی(کامرس نیوز) پاکستان میں 2023 میں برین ڈرین میں 119 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے حکمرانوں کی جانب سے قوم کے مستقبل کو روشن اور سنہرا بنانے کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔اقتصادی سروے 2023-24 میں حکومت نے بتایا ہے کہ 2023 میں…
Read More...

حکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غور

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)حکومت نے تنخواہ دار افراد اور برآمد کنندگان کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں مجوزہ اضافے کو جزوی طور پر تبدیل کرنے کا جائزہ لینے اور بچوں کے دودھ کی فروخت پر 18 فیصد مجوزہ سیلز ٹیکس کو مرحلہ وار نافذ کرنے کے لیے مشاورت…
Read More...

وزیر داخلہ کی چینی سفیر سے ملاقات، سکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ اور چینی شہریوں کی سکیورٹی اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی چینی سفارت خانے پہنچے سفیر…
Read More...