The news is by your side.
Daily Archives

14 جون 2024

پارٹی قائدین گروپنگ ختم کر کے اکٹھے ہو جائیں،ورنہ سخت ایکشن لوں گا،عمران خان

راولپنڈی( کورٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی رہنما گروپنگ ختم کر کے اکٹھے ہوجائیں ایسا نہ کیا گیا تو سخت ایکشن لوں گا،حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں، پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دینے والے ججز…
Read More...

پنجاب حکومت نے تاریخی عوام دوست بجٹ پیش کیا،مریم اورنگزیب

لاہور (نیوز رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کل تاریخی عوام دوست اور ٹیکس فری بجٹ پیش کیا،مریم نواز محنت کر کے معیشت کی سمت درست کر رہی ہیں،سموگ لیس لاہور کا ایک پلان تمام سیکٹر سے ملکر بنایا گیا…
Read More...

عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت زیادہ ہے اس میں ادارے ملوث ہیں جن کا نام لینا مناسب نہیں عدلیہ جدوجہد کررہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا۔…
Read More...

لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلئے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ یہ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کے لیے محبت پیدا نہیں کر رہے، انہیں نہیں معلوم کہ ایسے اقدامات سے ریاست کے خلاف نفرت پیدا ہوتی…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس 77 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیا

کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن بڑی تیزی کے رجحان کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 77 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے ہی روز…
Read More...

افغانستان میں چائلڈ لیبر کی شرح میں سنگین حد تک اضافہ ہو گیا،

کابل( یو این آئی مانیٹرنگ )افغانستان میں چائلڈ لیبر کی شرح میں سنگین حد تک اضافہ ہو گیا، 2021 میں افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد سے سیاہ ترین باب کا آغاز ہوا، طالبان کی ناقص پالیسیوں، جنگ اور غربت کے باعث افغانستان میں چائلڈ لیبر کی…
Read More...

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے رجحان میں اضافہ،

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے رجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،  حکومت کی حالیہ کوششوں کے نتیجے میں غیر ملکی سر مایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے  دلچسپی لے رہے  ہین، سر مایہ کاری کے لئے…
Read More...

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں فالس فلیگ آپریشنز کا منصوبہ بے نقاب,

اسلام آباد ( یو این آئی مانیٹرنگ )بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں فالس فلیگ آپریشنز کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا , حال ہی میں بھارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا جس میں مودی کو سادہ اکثریت نہ ملنے پر منہ کی کھانی پڑی, مودی کے "اب کی بار، چار…
Read More...