موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی سے بچائو حکومت اور عوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔رومینہ خورشید,
اسلام آباد (یو این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ اس وقت ماحولیاتی تبدیلی سب سے بڑا چیلنج ہے‘ ہماری آنے والی نسلوں کو اس سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی سے بچائو…
Read More...
Read More...