The news is by your side.

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

0

اسلام آباد( یو این آئی) وزیراعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی ہے، جس میں سکیورٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے پی ایم ہاو¿س میں ملاقات کی

جس میں انہوں نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اہم ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور، سکیورٹی صورت حال اور دیگر معاملات پر بات چیت کی گئی۔

آرمی چیف نے مخلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن اور سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.