پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلئینگ الیون کا اعلان
اسلام آباد۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم میدان میں تین فاسٹ باؤلرز اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ اترے گی۔
اعلان کردہ گیارہ رکنی سکواڈ کے مطابق، انگلینڈ کے خلاف…
Read More...
Read More...