The news is by your side.
Yearly Archives

2024

شام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیا

دمشق :شام میں حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے والی جماعت حیات التحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تنظیم نے بشار الاسد کی 24 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ابو محمد الجولانی نے…
Read More...

دمشق سے 30 کلومیٹر کی دوری پر ہیں، شامی باغیوں کا دعویٰ

حمص پر قبضے کے لیے شام کی حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے، جبکہ باغی مسلسل دارالحکومت دمشق کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق باغیوں کے حملوں کا مقصد صدر بشار الاسد کے 24 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہے،…
Read More...

ریکھا کے ساتھ کام کرنا خواب پورا ہونے جیسا تھا، ارچنا پورن سنگھ

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور "دی گریٹ انڈین کپل شو" میں اپنی مستقل موجودگی سے دل جیتنے والی ارچنا پورن سنگھ نے لیجنڈری اداکارہ ریکھا کے ساتھ کام کو اپنی زندگی کا ایک یادگار لمحہ قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے
Read More...

پاکستانی نوجوان نے انگلیوں پر 1 منٹ میں سب سے زیادہ پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنالیا

کراچی۔جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان عرفان محسود نے 80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ انگلیوں پر ایک منٹ میں سب سے زیادہ پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ ، عرفان محسود پہلے بھی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں 120 مختلف ریکارڈ درج کرا…
Read More...

دوحا، پاکستان اور سعودی عرب کی ویمنزفٹبال ٹیم کا دوستانہ میچ برابر

دوحا۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں کھیلے گئے فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مقابلہ دلچسپ رہا، جو ایک ایک گول سے برابر ہوا۔ دوحا کے اسپائر زون اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں دونوں ٹیموں نے شاندار…
Read More...

موسٰی علیہ السلام کا مصر سے باہر جانا ثابت نہیں ہوسکا، مصری ماہر

لندن۔مصر کے محکمہ آثارِ قدیمہ کے سابق وزیر زاہی حواس نے دعویٰ کیا ہے کہ حضرت موسٰی علیہ السلام کے مصر سے باہر جانے کا کوئی آثارِ قدیمہ کے شواہد موجود نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ دینی واقعات کا انکار نہیں کر رہے بلکہ ان کے آثار قدیمہ میں کسی…
Read More...

ہم ریاست سے لڑائی نہیں دینی مدارس کو حکومت کے قبضے سے آزاد کرنا چاہتے ہیں، فضل الرحمن

نوشہرہ : جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت مدارس کو دہشتگردی سے منسوب کررہی ہے، ہم مدارس کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہم قیامت تک دین اسلام کے لئے جنگ کرتے رہیں گے۔ جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں…
Read More...

شوبز کی دنیا میں کتنا پیسہ ہے؟ صحیفہ جبار خٹک کا انکشاف

لاہور۔پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے ہونے والی آمدنی اتنی محدود ہے کہ گھر کے اخراجات پورے کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کے دوران صحیفہ نے اپنی زندگی، کیرئیر، اور شوبز…
Read More...

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لی

سیول۔جنوبی کوریا کے صدر یون سوک ییول نے ملک میں مارشل لا نافذ کرنے پر عوام سے معذرت کر لی، لیکن اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، صدر یون نے قوم سے خطاب میں مارشل لا کے نفاذ کو اپنی…
Read More...

مدارس رجسٹریشن بل کو قانونی شکل دینے میں وقت درکار ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور، چوہدری سالک حسین، نے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن ایک اہم ضرورت ہے، تاہم چند قانونی رکاوٹوں کی وجہ سے اس بل کو مکمل قانونی حیثیت دینے میں وقت لگ سکتا ہے۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی…
Read More...