سپریم کورٹ کے سابق جج شیخ عظمت سعید انتقال کر گئے
اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے سابق جج، جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید وفات پا گئے۔ وہ گردوں اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور طویل بیماری کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
شیخ عظمت سعید نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر بھی خدمات…
Read More...
Read More...