اداکارہ سوارا بھاسکر کا X )ٹویٹر) اکاؤنٹ ہیک
بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ٹویٹر) کے ہیک ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق، ریپبلک ڈے کے موقع پر ان کے اکاؤنٹ سے ذاتی تصاویر اور پیغامات شیئر کیے گئے، جس کے بعد اکاؤنٹ…
Read More...
Read More...