The news is by your side.

دھند کے باعث موٹروے ایم ٹوکومکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

0

اسلام آباد۔ترجمان موٹرویز عمران احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھند کے باعث ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہے ۔

ترجمان کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ موٹروے ایم 2 مکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے ، شدید دھندکے باعث موٹرویز مختلف مقامات سے بند ہیں، شہر رات کی بجائے دن میں سفر کر ترجیح دیں ، دوران سفر فوگ لائٹ استعمال کیا جائے اور فاصلہ رکھا جائے ۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.