The news is by your side.

بھارت نے اجمیر شریف جانے والے 400 پاکستانی زائرین کے ویزے روک لیے

0

نئی دہلی۔بھارت نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے لیے مخصوص کوٹے میں سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو اجمیر شریف کا ویزا جاری کیا ہے، حالانکہ اس سال کے لیے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹہ مقرر کیا گیا تھا۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق بھارتی حکام نے 400 پاکستانی زائرین کے ویزے روک دیے ہیں۔وزارت کے ترجمان نے بتایا کہ ان 100 زائرین کو ویزے جاری کیے گئے ہیں اور وہ اتوار کو واہگہ بارڈر کے راستے اجمیر شریف روانہ ہوں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.