The news is by your side.
Monthly Archives

جنوری 2025

اوپنر بلے باز صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے باعث 6 ہفتے تک کرکٹ سے آوٹ،

کیپ ٹاون :پاکستان کے اوپنر بلے باز صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے باہر ہو گئے۔ صائم ایوب جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کے دوران تخنہ مڑنے سےکو فریکچر کا شکار ہوئے ۔ جس کے…
Read More...

امن معاہدے کو شدید دھچکا ، لوئر کرم میں فائرنگ ،ا یک اہلکار شہید، 75ٹرکوں کی روانگی موخر

پشاور۔امن معاہدے کے باوجود خیبر پختونخوا کے ضلع کرم ایجنسی کے علاقے لوئر کرم میں پولیس اور ایف سی کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میںایک اہلکار شہید، جب کہ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود 2 ایف سی اہلکار روں سمیت زخمی ہوگئے۔کرم کے لیے امدادی سامان…
Read More...

نیلم منیر نے مایوں کے بعد نکاح کی تصاویر جاری کردیں

لاہور۔پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نیلم منیر نے اپنی شادی کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی نکاح کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ نیلم منیر نے اپنے نکاح کی تصاویر 3 جنوری کو شیئر کیں، جس میں وہ عرب لباس میں ملبوس شخص کے ساتھ رومانوی فوٹو…
Read More...

بیٹی کیلئے بھارت سے امریکا کھانا منگوانے والی خاتون کیساتھ کروڑوں کا فراڈ

ممبئی ۔بھارت کے شہر ممبئی میں 78 سالہ بزرگ خاتون سائبر فراڈ کا شکار ہو گئیں جب انہوں نے اپنی بیٹی کے لیے کھانا امریکہ بھیجا تھا۔ سائبر فراڈ کا آغاز اس وقت ہوا جب خاتون کو کورئیر کمپنی سے منسلک ایک فراڈیے کی کال موصول ہوئی، جس میں انہیں…
Read More...

چین نے زمین پر 6 جی سیٹلائیٹ ٹرانسمیشن بھیج کر تاریخ رقم کردی

بیجنگ۔دنیا کے مختلف ممالک میں ابھی تک 5 جی ٹیکنالوجی دستیاب نہیں ہے، تاہم اگلی نسل کی موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام جاری ہے۔ پاکستان کے پڑوسی ملک چین نے نومبر 2020 میں دنیا کا پہلا 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجا تھا۔ اب،…
Read More...

اداکارہ ہانیہ عامر اور دنانیر مبین کا رقص، ویڈیوز وائرل

لاہور۔معروف اداکارہ یشما گل کی بہن عروبہ گل کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، اور ان کی سنگیت نائٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ویڈیوز میں یشما گل، ہانیہ عامر، دنانیر مبین، کومل میر اور دیگر اداکاراؤں کو مختلف گانوں پر ڈانس…
Read More...

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے ختم ہو چکے، عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد۔حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیئر قیادت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقلی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان…
Read More...

عاطف اسلم نے نئے ٹیلنٹ کیلئے اپنا ادارہ قائم کردیا

لاہور۔نامور گلوکار عاطف اسلم نے فنون لطیفہ کی سرحدوں کو مٹانے اور موسیقی کے نئے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر متعارف کروانے کے لیے "بارڈر لیس ورلڈ" کے نام سے اپنا ادارہ قائم کیا ہے۔ لاہور کے ایک مقامی سینما میں اس منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام کب تک آئی سی سی کے پاس جمع کرانے ہوں گے؟

کراچی۔چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو اپنے کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو جمع کرانے کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق، پاکستان کی میزبانی میں 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شریک 8 ٹیموں کو 12…
Read More...

صائم ایوب جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

کیپ ٹائون۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق صائم ایوب کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ فیلڈنگ کے دوران…
Read More...