اوپنر بلے باز صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے باعث 6 ہفتے تک کرکٹ سے آوٹ،
صائم ایوب کو فریکچر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔
کیپ ٹاون :پاکستان کے اوپنر بلے باز صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے باہر ہو گئے۔
صائم ایوب جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کے دوران تخنہ مڑنے سےکو فریکچر کا شکار ہوئے ۔
جس کے نتیجے میں ان کے ٹکنے کو پالستر کر کے ابھیں 6 فہتے آرام کا مشورہ دیا گیا ٹیم مینجمنٹ کے مطابق ایم آر آئی نے صائم ایوب کے فریکچر کی تصدیق کر دی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب انجری کا شکار ہوئے ہیں، صائم ایوب ٹیم کے ساتھ ہی رہیں گے اور دورے کے اختتام پر ٹیم کے ساتھ وطن واپس آئیں گے۔