The news is by your side.
Monthly Archives

جنوری 2025

ریٹائرمنٹ کی خبروں پر روہت شرما کا رد عمل بھی سامنے آ گیا

جوہانسبرگ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہو رہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ صرف آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا…
Read More...

زبان سے 57 پنکھے روکنے کا عالمی ریکارڈ

نئی دہلی ۔بھارت کے ایک اسٹنٹ مین، کرانتی کمار پانیکرا، جنہیں "ڈرل مین" کے نام سے جانا جاتا ہے، نے زبان سے 57 برقی پنکھوں کو ایک منٹ میں روک کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ یہ حیرت انگیز کارنامہ کرانتی کمار نے ایک اطالوی ٹی وی سیریز کے…
Read More...

لاہور میں معروف قوال کے فارم ہاؤس پر ڈکیتی، اہلیہ نے فائرنگ کر کے ملزمان کو بھگادیا

لاہور۔ تھانہ ہیئر کے علاقے بیدیاں روڈ پر معروف قوال شہزاد خان سنتو کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس میں مسلح افراد نے سیکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر مال لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔ تین ڈاکوؤں نے قوال شہزاد خان سنتو کے فارم ہاؤس میں گھس کر…
Read More...

پی ایس ایل 10: فرینچائزز نے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور۔پاکستان سپر لیگ کی چھ فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں شامل کیے گئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جو پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں برقرار رہیں گے۔ اس بار فرنچائزز کے درمیان کھلاڑیوں کی ٹریڈز نہیں کی گئیں۔ پی ایس ایل کے قواعد کے…
Read More...

دبئی؛ کم عمر لڑکی سے جنسی تعلق پر برطانوی شہری کو جیل، لندن میں احتجاج

لندن۔دبئی میں 17 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے پر 18 سالہ برطانوی نوجوان کو ایک سال قید کی سزا پر جیل بھیج دیا گیا جبکہ لندن میں ان کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وسطی لندن میں احتجاج کیا گیا جہاں مظاہرین نے کہا…
Read More...

پاکستان انفیکشنز بیماریوں کا سب سے بڑا مرکز ہے، طبی ماہرین

کراچی ۔طبی ماہرین نے پاکستان کو متعدی بیماریوں کا سب سے بڑا مرکز قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ جراثیم ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا کر رہے ہیں، جو ایک تشویش ناک صورتحال ہے۔ میڈیکل مائیکرو بایولوجیکل اور انفیکشن ڈیزیز سوسائٹی آف پاکستان کے…
Read More...

جنسی ہوس کے شکار 68 سالہ شخص نے اپنے ہی بیٹے کی منگیتر سے شادی رچالی

بیجنگ ۔چین میں 68 سالہ بزرگ شخص نے اپنے بیٹے کا رشتہ ختم کروا کر اس کی منگیتر سے شادی کر لی۔ بینک آف چائنا کے سابق چیئرمین، لیو لیانج نے اپنے بیٹے کی منگیتر سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیو کی عمر 68 سال ہے اور وہ پہلے بھی تین بار شادی…
Read More...

حکومت پر پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کسی کا کوئی دباؤ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان دیا کہ حکومت پر پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے کوئی دباؤ نہیں، لیکن اس بات چیت کا مقصد سیاسی تناؤ میں کمی لانا ہے۔ نجی ٹی وی سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے…
Read More...

چین میں پھیلنے والا وائرس 2 دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے، این آئی ایچ کا انکشاف

اسلام آباد۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق، چین میں پھیلنے والا ہیومن میٹاپینووائرس (ایچ ایم پی وی) پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے موجود ہے۔ اسلام آباد میں قائم این آئی ایچ کے مطابق، ایچ ایم پی وی پہلی بار 2001 میں پاکستان…
Read More...

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛ جنوبی افریقا پہلی اننگ میں 615 رنز بنا کر آؤٹ

کیپ ٹائون۔جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 615 رنز بنائے۔ ریان رکلٹن نے 259 رنز کی غیرمعمولی اننگز کھیلی اور نمایاں بلے باز رہے۔ دوسرا دن جنوبی افریقہ نے دوسرے دن 316 رنز 4…
Read More...