The news is by your side.
Yearly Archives

2025

ترکیہ میں موج مستیاں، اداکارہ کومل میر پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

استنبول۔ پاکستانی ماڈل و اداکارہ کومل میر کی ترکیہ میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے لی گئیں تصاویر میں پہنا گیا لباس فینز نےتنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈرامہ انڈسڑی کی معروف اداکارہ کومل میر جنہوں نے متعدد سپرہٹ سیریلز کئے جس سے اُن کی مقبولیت میں…
Read More...

بیت الخلاء میں موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک قرار،سائنسی تحقیق

اسلام آباد ۔طبی ماہرین نے بیت الخلاء میں موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس عادت کی وجہ سے انسان میں بواسیر سمیت دیگر امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جو لوگ بیت الخلاء میں کموڈ پر بیٹھے…
Read More...

اریبہ حبیب کا شادی سے متعلق لڑکیوں کو مشورہ

لاہور۔شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب نے شادی کرنے کی خواہشمند لڑکیوں کو مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ اریبہ حبیب نے شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے کہا کہ لڑکیوں کو شادی سے متعلق کوئی مشورہ دیں گی؟ ایک…
Read More...

لوگوں کی اوسط عمر میں کمی آنے لگی،عالمی ادارہ صحت کا انکشاف

نیو یارک۔کورونا وائرس کی مہلک یلغار کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں انسان نہ صرف زندگی سے محروم ہو گئے بلکہ جو لوگ بچ گئے، ان کی متوقع عمر بھی خطرے میں پڑ گئی۔ اس سلسلے میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ کے مطابق کووڈ-19 کے نتیجے…
Read More...

شام میں والدین نے نومولود کا نام ٹرمپ رکھ دیا

دمشق ۔شام میں امریکا کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کے بعد والدین نے نومولود کا نام ’ٹرمپ‘ رکھ دیا،تصویر وائرل ہونےپر ہزاروں صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شام کے مرکزی صوبے حمص سے تعلق رکھنے والے والدین نے امریکا کی جانب…
Read More...

کویت میں فیملی وزٹ ویزا حاصل کرنے کےخواہشمند افراد اس طریقہ کار پر عمل کرسکتے ہیں۔

کویت سٹی۔خلیجی ملک کویت میں فیملی وزٹ ویزا کے لیے بیوی، بچے اور والدین کے لیے 400 دینار جبکہ بھائی، بہن کے لیے 800 دینار اور دیگر رشتے داروں کے لیے متعلقہ جوازات سے تصدیق ضروری ہے جبکہ درست پاسپورٹ جو کم از کم 6 ماہ کے لیے موثر ہونا چاہیے۔…
Read More...

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق،

بیجنگ:: پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ تینوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک اہم اجلاس  بیجنگ میں ہوا جس میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر…
Read More...

کپتان بیت الخلاء گیا تو پیچھے معاون پائلٹ بیہوش ہوگیا، طیارہ بناء پائلٹ اڑتا رہا

برلن۔ جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کی ایک پرواز پچھلے سال 10 منٹ تک بغیر کسی فعال پائلٹ کے ہوا میں رہی۔ یہ صورت حال اس وقت پیدا ہوئی جب معاون پائلٹ اچانک بیہوش ہو گیا۔ طیارہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے سپین کے شہر سیویل جا رہا تھا۔یہ…
Read More...

چیف جسٹس صاحبان عدلیہ کے وقار اور خودمختاری کا تحفظ یقینی بنائیں: اسد قیصر

اسلام آباد۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ کے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے قائد اور کارکنوں کو انصاف دلانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ پی ٹی آئی کے بانی…
Read More...

گھر والے اور شوہر نہیں چاہتے میں اداکاری کروں، غنیٰ علی

لاہور۔پاکستانی اداکارہ غنیٰ علی نے حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا اداکاری چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ غنیٰ علی نے بتایا کہ وہ فنِ اداکاری کے ساتھ اپنی وابستگی برقرار…
Read More...