The news is by your side.
Yearly Archives

2025

ایک اور اہم کیوی بلے باز پی ایس ایل10 پلئیرز ڈرافٹ میں شامل

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹ رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، اور اس میں دلچسپی لینے والے کھلاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، نیوزی لینڈ کے…
Read More...

دنیا کے مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے منگنی کرلی

لندن۔دنیا کے مشہور اور کامیاب ترین یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن، المعروف مسٹر بیسٹ، نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا۔ مسٹر بیسٹ نے  انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری دی، جس میں وہ اپنی منگیتر تھیا بوائسن کو انگوٹھی…
Read More...

ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کر دیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی دارالحکومت میں ایک میڈیا بریفنگ کے دوران اعلان کیا کہ ممتاز زہرہ بلوچ…
Read More...

کرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال پر پیغام بھیج دیا

لاہور۔پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کو پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال کی مبارک باد دی ہے، جس پر اداکارہ نے اپنی بے پناہ خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ماورہ حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کرتے…
Read More...

بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار

اسلام آباد ۔بجلی کے نرخ میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کمی کے لیے ایک نیا منصوبہ ترتیب دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمتوں میں کمی کی تجاویز حکومت کو پیش کر دی ہیں، جن کے مطابق بیلنس آف ٹیرف کے ذریعے نرخوں کو کم کیا جا…
Read More...

مجرموں کی عام معافی آرمی چیف کے رحم دل انسان ہونے کا ثبوت ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ آج 9 مئی کے 19 مجرمان جنکو دو سال کی سزا دی گئی تھی کو انکی رحم کی پیٹیشنز پر عمل کرتے ہوئے معافی دے دی گئی اور رہا کیا جا رہا ہے - فیصلہ کچھ چیزوں کو بالکل واضح کر دیتا ہے۔ یہ عمل یہ بات بالکل واضح اور…
Read More...

سانحہ9مئی۔19 مجرموں کی سزا معافی کا اعلان،آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاو¿ں میں معافی کا اعلان کردیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاو¿ں پر عمل درآمد کے دوران، مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم…
Read More...

باس 18: سارہ ارفین خان کی نکالے جانے کی وجہ کیا؟

نئی دہلی ۔مشہور ریئلٹی شو “بگ باس 18” ایک بار پھر اپنی دلچسپ کہانیوں کی وجہ سے سرخیوں میں ہے، اور حالیہ دنوں میں شو سے اداکارہ اور میزبان سارہ ارفین خان کو نکال دیا گیا ہے۔ سارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک ٹاسک کے دوران ساتھی مقابلوں کو…
Read More...

دن رات کام کرکے عوام کی خدمت کا وعدہ نبھائیں گے، مریم نواز کا سالِ نو پر پیغام

لاہور۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لیے دن رات محنت کرکے اپنے وعدے کو پورا کریں گے۔ سالِ نو کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے پوری قوم کو نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ سال پاکستان کے عوام کے لیے…
Read More...

پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤناکرداربےنقاب

اسلام آباد۔پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت کی مذموم کارروائیاں بے نقاب ہوگئی ہیں۔ معروف عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بھارتی حکومت کی زیرسرپرستی ہونے والی دہشت گردی کے ثبوت پیش کیے ہیں۔
Read More...