9مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس جانا سیکیورٹی ناکامی ہے، کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ جسٹس حسن رضوی
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری تھی جب جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ 9 مئی کو لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس تک پہنچنا سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا…
Read More...
Read More...