وزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد، ساتھ چلنے کا عزم
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 47ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر ایک تہنیتی پیغام جاری کرتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے…
Read More...
Read More...