The news is by your side.
Yearly Archives

2025

غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ,

اسلام آباد: غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ…
Read More...

ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن

اسلام آباد ۔ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن ہے،زراعت پاکستانی معیشت کا بنیادی ستون ،زرعی پیداوار پاکستان کی جی ڈی پی میں تقریباً 70 فیصد کی شراکت دار ہیں۔ ایس آئی ایف سی کے تحت گرین…
Read More...

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ

اسلام آباد۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ کیا اورزیر تعمیر فلائی اوور کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا،وزیرداخلہ محسن نقوی کی پراجیکٹ کو 100 فیصد 18 فروری تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی محسن نقوی نے…
Read More...

لیبیا کشتی حادثہ؛ ڈوبنے والے 73 میں سے 63 پاکستانی تھے، بیشتر جاں بحق ہوگئے، دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔قائمہ کمیٹی کو دفتر خارجہ کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں آگاہ کیا گیا کہ لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں 73 افراد سوار تھے، جن میں سے 63 پاکستانی تھے، اور ان میں سے بیشتر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…
Read More...

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹس

اسلام آباد ۔چیف جسٹس آف پاکستان، یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کا مراسلہ ججز کی آئینی کمیٹی کو ارسال کر دیا گیا ہے، اور یہ کمیٹی ہی اس پر فیصلہ کرے گی۔ آئینی بینچ ہی اس معاملے کا جائزہ لے…
Read More...

روہت شرما نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، شاہد آفریدی بدستور سرفہرست

بھارت کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے کرس گیل کا چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اس کارکردگی کے ساتھ چمپیئنز ٹرافی سے قبل دیگر ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔…
Read More...

ماورا حسین کے نکاح کے جوڑے کی قیمت جان کر مداح حیران

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ نکاح کر لیا، اور ان کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ماورا حسین…
Read More...

ہانیہ عامر اور صائم ایوب کی لندن میں ملاقات کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور کرکٹر صائم ایوب کی لندن میں ہونے والی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، دونوں شخصیات لندن میں ایک تقریب کے دوران ملے، جہاں انہیں خوشگوار موڈ میں بات چیت کرتے…
Read More...

عمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلان

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اگلے ہفتے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ایک اور کھلا خط لکھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن، علیمہ خان، نے…
Read More...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں چھ ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ میں آٹھ نئے ججز کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا…
Read More...