The news is by your side.
Yearly Archives

2025

وقت نے ثابت کیا مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وقت نے ثابت کیا ہے کہ ان کے مخالفین کے پاس سوائے بغض، حسد، گالی گلوچ، بدتمیزی اور بے ادبی کے کچھ نہیں ہے۔ نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے پنجاب اسمبلی…
Read More...

2017ءمیں میری بات مان لی ہوتی تو 5 سال تک کشکول لے کر نہ پھرنا پڑتا، اسحاق ڈار

نیو یارک۔نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اگر 2017 میں ان کی بات پر عمل کر لیا جاتا تو 5برس تک کشکول لے کر نہ پھرنا پڑتا۔ نیویارک میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتایا کہ 2017ء میں پاکستان دنیا کی…
Read More...

خیبر پختونخواہ کے علماءکرام کی آرمی چیف کے قرآن سے متعلق علم و فہم کی تعریف

راولپنڈی۔خیبر پختونخوا کے علمائے کرام نے آرمی چیف کے علم و فہم کی تعریف کرتے ہوئے ان کے دلائل کی تائید کی اور کہا کہ ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولوی احمد شاہ نے کہا کہ آرمی چیف کے بیان سے بہت اطمینان ملا…
Read More...

چین اور امریکا کے درمیان پاکستان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو

برلن۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ممالک کو جوڑنے کے لئے پل کا کردار ادا کرتا ر ہا ہے ، چین اور امریکہ کے لئے بھی یہ کردار ادا کر سکتے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ ڈیل میکر ہیں ان کےساتھ انگیج رہا جا سکتا ہے ۔ جرمن ٹی…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پرقومی اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور

اسلام آباد۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں یوم یکجہتی کشمیر پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی سربراہی میں منعقد ہو قومی اسمبلی…
Read More...

آپ مجھے نہیں سنبھال سکتے، راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی۔ ان دنوں مفتی قوی کے ساتھ شادی کی افواہوں کی خبروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم اب اداکارہ نے شادی سے متعلق نیا پیغام دیا…
Read More...

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارنیویارک پہنچ گئے

اسلام آباد ۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وہ 18 فروری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے…
Read More...

ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی20سال بعد اسلام آباد آمد

اسلام آباد ۔ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر20سال بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک کا 9 رکنی ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد پاکستان پہنچ چکا ہے۔ وفد پاکستان میں وزیر اعظم، وزیر خزانہ اور وزیر اقتصادی امور سے ملاقات کرے…
Read More...

نیپرنے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر لاکھوں روپے تنخواہوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد ۔نیشنل الیکٹریک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلیٰ حکام نے اپنی تنخواہوں میں تین گنا تک اضافہ کردیا رپورٹ کے مطابق نیپرا حکام نے کابینہ کی منظوری کے بغیر اپنی تنخواہوں میں اضافہ کیا۔ چیئرمین نیپرا کی مجموعی تنخواہ اب 32…
Read More...

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

اسلام آباد ۔ایف آئی اے کوہاٹ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے رواں سال لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن کی شناخت حبیب الرحمٰن اور نوید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی…
Read More...