The news is by your side.
Yearly Archives

2025

اسلام آباد ایئرپورٹ بینظیر بھٹو سے موسوم کیا جائے، گورنر خیبر پختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام سابق وزیرِاعظم بینظیر بھٹو کے نام پر رکھنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں یہ یاد…
Read More...

پاکستان اور آذربائیجان کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، کئی معاہدے

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت، دفاع، موسمیاتی تبدیلی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے، اور اس سلسلے میں کئی اہم معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے گئے ہیں۔…
Read More...

پاکستان کے خلاف میچ میں بھارت نے کون سا ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا؟

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی، تاہم میچ سے قبل بھارتی ٹیم ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر چکی تھی۔ بھارتی کپتان پاکستان کے خلاف ٹاس جیتنے میں…
Read More...

سعودی عرب میں مختلف ایئرپورٹس پر 2024 کے دوران ریکارڈ 128 ملین مسافروں کو بہترین خدمات کی فراہمی،

 ریاض:سعودی عرب میں مختلف شہروں کے ایئرپورٹس پر 2024 کے دوران ریکارڈ 128 ملین مسافروں کو بہترین خدمات فراہم کی گئیں، جس میں کورونا سے پہلے کے مقابلے میں 25 فیصد اور 2023 کے مقابلے میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ …
Read More...

یہ تفریق کیسے ہوگی کہ کونسا سویلین آرمی ایکٹ میں آتا ہے اور کون سا نہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 245والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کریگی؟ آرٹیکل 245 کا حوالہ تو اس کیس میں غیر متعلقہ…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی، آج چھٹی بار پاکستان، بھارت  آمنے سامنے ہونگے،

اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز میں اب تک کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج دبئی میں ہوگا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےگزشتہ ایونٹس میں دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے مقابلوں کی بات کی جائے تو اس میں پاکستان…
Read More...

تحریک تحفظ آئین کے وفد کی پیر پگاڑا اور جی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات، مشترکہ جدوجہد پر اتفاق،

کراچی : تحریک تحفظ آئین کے وفد کی محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں  پیر پگاڑا اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی قیادت  سے ملاقات اور ملک میں آئین اور قانون کی بحالی کے لیے مشترکہ جہدوجہد پر اتفاق،  اس حوالے سے دونوں جانب کی قیادت…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے انگلینڈ کا 352 رنز کا ہدف عبور کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔

لاہور:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کا 352 رنز کا ہدف عبور کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 351 رنز بنائے تھے جواب میں آسٹریلیا نے ہدف 47.3…
Read More...

عمران خان پائوں پکڑ لیں شاید انہیں ریلیف مل جائے،ریحام خان

کراچی ۔بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان اگر پاؤں پکڑ لیں تو شاید کوئی ریلیف مل سکتا ہے تاہم انہیں زیادہ عرصے تک جیل میں رکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نے بانی پی…
Read More...

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت بحال

اسلام آباد۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین براہ راست تجارت کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے، اور سرکاری سطح پر پہلا تجارتی کارگو پورٹ قاسم سے روانہ کر دیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست تجارتی تعلقات کی بحالی سقوطِ ڈھاکہ کے بعد پہلی بار…
Read More...