The news is by your side.
Yearly Archives

2025

’جو بند کمروں میں ہوتا رہا وہ سرعام ہوگیا‘، ٹرمپ کی جانب سے زیلنسکی کی بےعزتی پر امریکی اخبار کا…

واشنگٹن۔یہ سخت اور غیر معمولی بحث جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حصہ لیا، عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنی۔ واشنگٹن میں ہونے والی اس ملاقات نے یوکرین کے مستقبل اور امریکہ…
Read More...

معیشت میں استحکام کا اعتراف،عالمی بینک کا 20 ارب ڈالرکے معاہدے کا اعلان

اسلام آباد ۔عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام کے اعتراف میں 20 ارب ڈالر کے ترقیاتی قرضے پر مشتمل ایک 10 سالہ معاہدہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) کہا جائے گا۔ عالمی بینک کے کنٹری…
Read More...

3 مارچ کو ملک بھر کے تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان

کراچی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے حوالے سے ملک بھر کے تمام بینک 3 مارچ، پیر کے روز عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اس دن تمام بینک اور…
Read More...

دارالعلوم حقانیہ : مولانا حامد الحق کی جگہ ان کے بھائی راشد الحق نائب مہتمم مقرر

پشاور۔دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق کی شہادت کے بعد ان کے بھائی مولانا راشد الحق کو نائب مہتمم مقرر کر دیا گیا۔  مولانا حامد الحق حقانی سمیت دیگر شہدا کا جنازہ دارالعلوم حقانیہ میں ادا کیا…
Read More...

خودکش دھماکے میں شہید مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ، افغان قونصلر سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

نوشہرہ۔مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق اور دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر دارالعلوم…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2025 کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 40 لاکھ خاندانوں (تقریباً 2 کروڑ پاکستانیوں) کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،آسٹریلیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا،

لاہور:چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کا اہم میچ جو افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا ،تاہم آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ افغانستان کے 274 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 12.5 اوورز…
Read More...

رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا/پہلا روزہ اتوار کو ہوگا

اسلام آباد _ رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ اتوار کو ہوگا, جمعہ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا, جبکہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس…
Read More...

امریکہ کا افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ واپس لینے کا اعلان

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں ڈالر کے امریکی اسلحے کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلاء کو ناقص قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا۔…
Read More...

فلموں میں کام کیوں نہیں مل رہا؟ سوناکشی سنہا کا حیران کن انکشاف

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے سینئر اداکار شتروگھن سنہا کی صاحبزادی اور نامور اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے فلمی کیریئر میں کام نہ ملنے کی وجہ پر کھل کر بات کرتے ہوئے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، سوناکشی نے انکشاف…
Read More...