The news is by your side.
Daily Archives

25 جولائی 2024

پی ایس ایل کی طرز پر پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہ

کراچی(سپورٹس نیوز) حکومت نے پاکستان سپر لیگ کی طرز پر پاکستان میں پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے جو رواں سال دسمبر میں ہوگی۔ وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے رواں سال دسمبر میں پی ایس ایل کی طرز پر ہاکی…
Read More...

وزیرخزانہ اور توانائی سے سائنو سور کے صدر کی بیجنگ میں ملاقات

بجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری اور وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بیجنگ میں سائنوسور کے صدر شینگ ہیتائی سے دو طرفہ ملاقات کی۔ وزراء نے صدر کو اقتصادی بحالی اور نمو، توانائی اور ٹیکس کے شعبوں میں حکومت کی…
Read More...

وزیر خزانہ اور توانائی سے چین کے وزیر خزانہ کی دوطرفہ ملاقات

بیجنگ(وقائع نگار)بیجنگ میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے چین کے وزیر خزانہ لان فوآن سے دو طرفہ ملاقات کی۔ وزراء نے چینی وزیر کو نظام میں ٹیکس اور توانائی کی اصلاحات متعارف…
Read More...

سابق تحصیلدار سی ڈی اے عامر حیات اولکھ سرگودھا سے گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے مقدمے میں نامزد سابق تحصیلدار سی ڈی اے عامر حیات اولکھ کو گرفتار کرلیا گیا عامر حیات اولکھ کی گرفتاری سرگودھامیں کارروائی کرتے ہوئے عمل میں لائی گئی ایف آئی اے کی اے سی سی ونگ کی ٹیم۔انسپکٹر زاہد بھٹی…
Read More...

9 مئی؛ عمران خان کے12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت کا ریمانڈ منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی…
Read More...

اداکار نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے بیان کو مذاق قرار دیدیا

لاہور(شوبز نیوز)حال ہی میں دوسری شادی کا دعویٰ کرنے والے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے اپنے بیان کو مذاق قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکار نعمان اعجاز نے شہ سرخیوں میں اس وقت جگہ بنائی تھی جب انہوں نے اپنے شو کے دوران…
Read More...

والدہ کی دعاوں نے مکہ مکرمہ میں معذور حاجیوں کا خدمت گزار بنا دیا

لاہور(شوبز نیوز) معروف کامیڈین و اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ کی دعاوں نے انہیں مکة المکرمہ میں معذور حاجیوں کا خدمت گزار بنا دیا۔ حال ہی میں افتخار ٹھاکر کا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔…
Read More...

منال خان نے نئی تصویر شیئر کردی،مداح سوشل میڈیا پراُمڈ آئے

لاہور( شوبز نیوز)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے شہور، احسن محسن اکرام اور بیٹے حسن اکرام کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔ خوبصورت کو دیکھنے کے لئے مداح سوشل میڈیا پر امڈ آئے اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اداکارہ کی جانب…
Read More...

خواتین ایشیا کپ :سیمی فائنل میچز آج جمعہ کو کھیلے جائیں گے

دمبولا(سپورٹس ڈیسک) خواتین کا ایشیا کپ کا سیمی فائنل آج جمعہ کو سری لنکا کے کے شہر دمبولا میں منعقد ہوگا،دونوں سیمی فائنل میچز کھیلے جائیں گے پہلے سیمی فائنل میں، بنگلہ دیش انڈیا کے خلاف مقابلہ کرے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان سری…
Read More...

پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ نے رو¿ف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن سمیت دیگر ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل…
Read More...