The news is by your side.
Daily Archives

20 جولائی 2024

نان ٹیکس ریونیو میں کمی؛ حکومت نے بجٹ اہداف میں تبدیلی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) حکومت نے نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے بجٹ اہداف میں اہم تبدیلیوں سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا۔ نئے بجٹ اہداف میں حکومت کی جانب سے اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے اہداف تبدیل کرنا…
Read More...

بال ٹیمپرنگ الزام، پاکستان آ کر بتاؤں گا کیسے ریورس سوئنگ ہوتا ہے،محمد شامی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے سابق لیجنڈری کرکٹر و کپتان انضمام الحق کے بال ٹیمپرنگ سے متعلق اٹھائے گئے سوال کا جواب دیدیا۔ یوٹیوب پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے ٹی20 ورلڈکپ کے…
Read More...

بریڈ پٹ کی بیٹی نے اپنے نام سے والد کا نام ہٹانے کیلئے اخبار میں اشتہار دیدیا

لاس اینجلس(شوبز نیوز) ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی شیلو جولی پٹ نے اپنے نام سے والد کا نام ہٹانے کے لیے اخبار میں اشتہار دے دیا انجلینا جولی کی بیٹی شیلو جولی پٹ نے اپنے والد بریڈ پٹ سے قانونی تعلقات منقطع کرنے کے لیے…
Read More...

بنگلادیش میں احتجاجی طلبا کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش حکومت نے احتجاجی طلبا کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف کئی روز سے جاری طلبہ کے احتجاج میں مزید شدت آگئی جس کے بعد حکومت نے ملک بھر میں کرفیو میں سختی…
Read More...

تحریک انصاف خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے تیار ہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پختوںخوا اسمبلی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفے دینے پر آمادہ ہوگئی ہے جبکہ ہم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ مولانا نے کہا کہ کمیٹی پی ٹی آئی…
Read More...

سڑک پرپھرتے شخص کوکہا گیا آو ہم تمہیں انصاف دیں ،نوازشریف

لاہور(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے بانی نواز شریف نے کہا کہملک کو نظر لگ گئی ہے اور غریب پس کر رہ گیا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آو ہم تمہیں انصاف دیں گے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ بجلی کابل ہرایک کیلئے مصیبت بن چکاہے،اپنے دورمیں لوڈشیڈنگ…
Read More...

عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی، مفتی محمد تقی عثمانی

کراچی (نیوز رپورٹر)معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی ںے سودی نظام کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تاحال اچھی قیادت کے انتظار میں ہیں، ایسی تحریک جو اس غلامی سے آزادی دلائے وہ سیاسی سطح پر کامیاب نہیں ہو رہی۔ پریس کانفرنس کے…
Read More...

چیف الیکشن کمشنر، ارکان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف شکایت حلیم عادل شیخ، جسٹس (ر) نورالحق قریشی اور شبیر احمد نے…
Read More...

بنوں میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات،عزم استحکام آپریشن پرعملدرآمد سست روی کا شکار، عوام پریشان

اسلام آباد( یو این آئی رپورٹ) بنوں میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور ان کے خلاف جمعہ کے روز  ہونے والے امن مارچ جس میں فائرنگ اور بھگدڑ سے ایک شخص ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے تھے صورتحال بدستور کیشدہ ہے ، دہشت گردی کے واقعات نے عوام میں…
Read More...

تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ کی خفیہ کال :سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ نور ولی محسود کی حالیہ خفیہ کال لیک کا فارنزک کروانے کے بعد نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ گزشتہ روز نور ولی محسود کی خفیہ کال منظر عام پر…
Read More...