The news is by your side.
Daily Archives

8 جولائی 2024

شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی پر چڑھایا گیا،سپریم کورٹ نے بھٹوپھانسی کا فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سابق وزیر اعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تفصیلی رائے جاری کردی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 48 صحفات پر مشتمل راے تحریر کی۔ جب کہ جسٹس سردار طارق…
Read More...

پنجاب حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا منصوبہ

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب کے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا۔وزیراعلی پنجاب نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی۔پنجاب کابینہ کا کل اجلاس ہوگا جس میں سولر پینلز کی…
Read More...

6 ٹانگوں والی کتیا کو نیا گھر مل گیا

لندن۔۔۔۔ڈزنی کی 'لٹل مرمیڈ' کے نام پر ایریل نامی یہ کتیا پچھلے سال ستمبر میں پمبروکشائر کے ایک بی اینڈ ایم اسٹور کے باہر ملی تھی،جب اسے مقامی مرکز گرین ایکڑز ریسکیو، ہیورفورڈ ویسٹ لے جایا گیا تو وہ صرف 11 ہفتے کی تھی۔چھ ٹانگوں کے علاوہ…
Read More...

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے نوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا

اسلام آباد (یو این آئی رپورٹ)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے نوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا کارؤائی کے دوران کلی غریب آباد،نوکنڈی میں ایک گودام میں غیر قانونی ذخیرہ شدہ چینی کاایک بڑاذخیرہ کامیابی سے قبضے…
Read More...

او جی ڈی سی ایل کا سندھ میں پیداوار میں کامیاب اضافے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآبادمیں واقع کنر کنویں۔11کی کامیاب بحالی کا اعلان کر دیا۔ جدید تکنیکوں کے استعمال سے کنواں سے 960 بیرل یومیہ تیل حاصل کیا جا رہا ہے۔ یہ…
Read More...

دوبارہ ائی ایم ایف کے پاس گئے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظم

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر کے دس لاکھ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کریں گے۔یہ بات انہوں…
Read More...

کینیاہائیکورٹ : ارشد شریف کا قتل غیر آئینی قرار،پولیس افسران کیخلاف فوجداری کارروائی حکم

نیروبی (مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا کی ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے قتل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا۔عدالت نے ارشد ندیم کے اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے کہا کہ ارشد شریف کا قتل ’شناخت…
Read More...

اسلام آباد کے 3حلقوں میں مبینہ دھاندلی؛ ن لیگ کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیان حلفی طلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کیس میں الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیانِ حلفی طلب کر لیے۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی امیدواروں کی پٹیشنز پر سماعت کی۔ دوران…
Read More...