The news is by your side.
Daily Archives

30 جولائی 2024

عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ نے نئی زندگی کا آغاز کر دیا

لاہور(شوبز نیوز)مشہور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کر کے نئی زندگی کا آغاز کیا ہے بیوہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک محرم کی ضرورت…
Read More...

خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(شوبز نیوز) خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والی خاتون کی ساتھی کے ہمراہ کیمرے لگانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ڈرامہ نگار کو کال کرنے سے پہلے کیمرے نصب کرکے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی جس کی ویڈیو ملزمان کے موبائل سے برآمد ہوئی۔
Read More...

الیکشن کے بعد امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،قومی اسمبلی میں ترمیمی بل پیش

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی میں انتخابات ایکٹ کا دوسرا ترمیمی بل 2024 پیش کردیا گیا جس کے مطابق آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی…
Read More...

عمران خان نے فوج کو بگڑاہوا بچہ کہہ کر مذاکرات کی دعوت دیدی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ۔ ‘مولانا فضل الرحمن نے اسمبلیوں سے استعفی کی جو بات کی ہے وہ تیسرے مرحلے کی بات کر رہے ہیں‘پیپلزپارٹی اور ن لیگ سمندر میں ڈوب رہی…
Read More...

لندن جانے کیلئے لنڈا بازار سے شاپنگ کرتی ہوں،اسماعباس

لاہور(شوبز نیوز)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسماءعباس نے بتایا کہ ہم اداکار بھی لنڈا بازار سے خریداری کرتے ہیں اور وہاں سے بہت کمال کی چیزیں ملتی ہیں۔ اسماءعباس نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے لنڈا بازار سے…
Read More...

بغاوت پر اکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ…
Read More...

سانحہ9 مئی؛ بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالتی حکم پر جواب جمع کرواتے ہوئے بتایا کہ بشری بی بی کے خلاف نیب میں 4 کیس درج ہیں، تین کیس…
Read More...

جاپان میں شدید گرمی سے کراچی سے تعلق رکھنے والا پاکستانی جاں بحق

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں جاری شدید گرمی اور لو لگنے سے ایک پاکستانی شاکر احمد انتقال کرگئے ، ٹوکیو سمیت مختلف شہروںمیں انتہا کی گرمی ہے اور سیکڑوں افراد بیمار ہوگئے ہیں ، بوڑھے ، خواتین اور بچوں کو باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔…
Read More...

بیرون ملک قید پاکستانیوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے میں کون رکاوٹ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ امور خارجہ کمیٹی نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کی نامکمل تفصیلات پیش کرنے پر بھی کمیٹی نے اظہار برہمی کیا ہے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا سینیٹر عرفان صدیقی کی زیر صدارت اجلاس ہوا،سینیٹر انوار الحق…
Read More...