The news is by your side.
Daily Archives

15 جولائی 2024

صدر آصف علی زرداری کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) صدر آصف علی زرداری کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں۔زمبابوے، تاجکستان، روانڈا، ارجنٹائن، میانمار، کمبوڈیا اور بوٹسوانا کے سفراءنے اسناد پیش کیں،بعد ازاں ، سفراء نے صدر مملکت سے الگ الگ ملاقاتیں بھی…
Read More...

سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے انتشار مزید بڑھے گا، فضل الرحمان

پشاور(نیوز رپورٹر)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد حل شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات ہیں۔جے یو آئی کے سربراہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے…
Read More...

نواز اور شہباز شریف کی تین روز میں دوسری ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، تین روز کے دوران یہ مسلسل دوسری ملاقات ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات مری میں نواز شریف کی رہائش گاہ پرہوئی، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب…
Read More...

ہمت کریںپارٹی بین اور آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں،تحریک انصاف

اسلام آباد(وقائع نگار)تحریک انصاف نے کہا ہے کہ تمام آئین پاکستان اور قانون پر یقین رکھتے ہیں،وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ کی پریس کانفرنس سپریم کورٹ دیکھے گی ،یہ لوگ بانی پی ٹی آئی پر جھوٹا آرٹیکل 6 لگا کر پارٹی بین کرنے جارہے ہیں ان کو…
Read More...

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی،عمران خان،عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا اعلان

اسلام آباد(نیو ز رپورٹر) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان ،عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کااعلان کر دیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیس سپریم کورٹ بھیجا جائیگا…
Read More...

الیکشن ٹریبونل نے این اے 46,47,48, میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت روک دی

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل نے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 46,47,48, میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرکارروائی روک دی ہے اور کیس کی سماعت 24 جولائی تک کےلئے ملتوی کردی۔ پیرکودوران سماعت الیکشن ٹریبونل جسٹس طارق محمود…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ: صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت، جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت دے دی اور پولیس کو جعمرات تک گرفتاری سے روک دیا اور کہا ہے کہ اگر اس دوران صنم جاوید نے ایک لفظ بھی بولا تو عدالت اپنا آرڈر واپس لے لے گی۔صنم جاوید کے والد نے…
Read More...

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) صنم جاوید کو رہائی کے بعد ایک بار پھر پولیس نے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔صنم جاوید کے وکیل میاں علی اشفاق نے ایکس پراپنی پوسٹ میں صنم…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک

پنسلوانیا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتخابی جلسے میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے، جبکہ مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے…
Read More...