The news is by your side.
Daily Archives

2 جولائی 2024

شہباز شریف تاجکستان پہنچ گئے :سرمایہ کاری بڑھانے کا عندیہ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دوشنبے(مانیٹرنگ ڈیسک) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقبل میں تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے حوالے سے اقدامات کریں گے۔وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے ہوئے تاجک صدر امام علی رحمان نے…
Read More...

جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ججز تعیناتی کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوں گی۔چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…
Read More...

آج بھی کہتا ہوں امریکہ نے ہی ہماری حکومت گرائی تھی،دنیا میں طاقت ور اسرائیلی لابی ہے ،عمران خان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی کہتا ہوں کہ امریکہ نے ہماری حکومت گرائی تھی ، دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی۔عمران خان نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں میڈیا سے…
Read More...

یو این او کا اعتراض مسترد، پاکستان نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے…
Read More...

عمران خان کی گرفتاری بلاجواز اور انھیں نااہل قرار دینے کیلئے تھی، یواین گروپ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی ‘فوری’ رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ…
Read More...

آر پی او راولپنڈی سے افضل بٹ کی قیادت میں کے وفد کی ملاقات ،عبد الحمید عباسی کیخلاف مقدمہ پر تشویش

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ کی قیادت میں نیشنل پریس کلب اور آر آئی یو جے کے وفد نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی بھی…
Read More...

پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قطر کے شہر دوحہ میں پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی، افغان وفد کی بھارتی وفد سے پہلے…
Read More...