The news is by your side.

منال خان نے نئی تصویر شیئر کردی،مداح سوشل میڈیا پراُمڈ آئے

0

لاہور( شوبز نیوز)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے شہور، احسن محسن اکرام اور بیٹے حسن اکرام کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔

خوبصورت کو دیکھنے کے لئے مداح سوشل میڈیا پر امڈ آئے اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر میں اُن کے ننھے سے بیٹے حسن اکرام کا چہرہ بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

البتہ اس تصویر میں بھی منال خان کے بیٹے کا چہرہ آدھے رُخ سے ہی نظر آ رہا ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کا بیٹا اُن سے مشابہت رکھتا ہے۔

منال خان نے بیٹے اور شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں بتایا ہے اُن کا بیٹا اپنے والد کی کلاسک کار میں پہلی بار باہر ڈرائیو پر نکلا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.