The news is by your side.

اداکار نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے بیان کو مذاق قرار دیدیا

0

لاہور(شوبز نیوز)حال ہی میں دوسری شادی کا دعویٰ کرنے والے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے اپنے بیان کو مذاق قرار دے دیا۔

حال ہی میں اداکار نعمان اعجاز نے شہ سرخیوں میں اس وقت جگہ بنائی تھی جب انہوں نے اپنے شو کے دوران اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا۔
ایک پروگرام کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے دوسری شادی کرلی ہے۔تاہم اب انہوں نے اپنے مذکورہ دعوے کو مذاق قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے جو کہانی گھڑی تھی وہ جھوٹی ہے

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.