The news is by your side.
Daily Archives

16 جولائی 2024

ہسپانوی خاتون نے اپنی شادی کا ذمے دار ٹرمپ کو قرار دیدیا

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی پرستار نے اپنی شادی کا ذمے دار ٹرمپ کو قرار دے دیا۔انتخابات سے قبل پیش آنے والے اس واقعے کے بعد سے امریکی عوام میں ان کی حمایت مزید بڑھ گئی ہے۔اب سماجی رابطے کی…
Read More...

ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری اور دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے ہیلتھ مرکز پر حملے میں پانچ شہری اور سپاہی شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رورل ہیلتھ سینٹر کری شموزئی پر…
Read More...

مسقط؛ مسجد میں فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

مسقط(مانیٹرنگ ڈیسک)عمان کے دارالحکومت میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ فائرنگ…
Read More...

مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتاہے،موڈیز

اسلام آباد(وقائع نگار) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ نئے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت سے متعلق اپنی رپورٹ میں…
Read More...

مشیر عالم کا ایڈہاک جج بننے سے انکار، مظہر عالم اور طارق مسعود رضامند،مقبول باقر کے جواب کا انتظار

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن کے نام خط میں لکھا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی، مجھے ایڈہاک جج کے طور پر دوبارہ…
Read More...

ججوں کو قبروں سے نکال کر ان کا ٹرائل کیا جائے ،خواجہ آصف

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام کریں۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین سازی سیاست دانوں کا حق ہے اسے غصب نہیں ہونے دیں…
Read More...

بنوں چھاﺅنی سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا گئی ،8 اہلکار شہید،جوابی کارروائی میں10دہشت گرد ہلاک ہوگئے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)بنوں چھاونی پر دہشت گردوں کا حملہ، سکیورٹی فورسز نے چھاﺅنی میں داخلے کی کوشش موثر طریقے سے ناکام بنا دی، دہشت گردوں کی بارود سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرانے سے وطن کے8 بہادر سپوت شہید، سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی…
Read More...

غریب عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا،پٹرول 10 روپے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) حکومت نے بجلی کے بعد عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔بجلی کے نرخوں میں ہوشربا اضافے کے ہاتھوں پریشان عوام پر حکومت نے پٹرول بم گرادیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی…
Read More...