The news is by your side.
Daily Archives

7 جولائی 2024

قیصر کوکبھی بھی گھر کے معاملات میں بولنے کی اجازت نہیں دی، فضیلہ قاضی

کراچی(شوبز رپورٹر) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ اُن کے شوہر و اداکار قیصر نظامانی کو گھر کے معاملات میں بولنے کی اجازت نہیں لیکن اس کے باوجود، وہ کچھ نہ کچھ کہہ دیتے ہیں۔حال ہی میں فضیلہ قاضی اور اُن کے…
Read More...

پاک فوج نے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ریسکیو کرلیا

اسلام آباد( سپورٹس رپوٹرر) پاکستان آرمی نے کامیاب ریسکیو مشن سرانجام دیتے ہوئے پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ریسکیو کرلیا۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کو بگڑتی صحت کے پیش نظر کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کیا گیا، ثمینہ بیگ…
Read More...

بندرگاہوں میں جدید نظام سے اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بندرگاہوں میں جدید نظام اور مزید بہتری سے پاکستان اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کر سکتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے کے موقع پر کراچی پورٹ ٹرسٹ پہنچے جہاں انہیں…
Read More...

میانوالی اور اسلام آباد پولیس کا اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ مارا تاہم عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے۔پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 میں واقع رہائش گاہ پر…
Read More...

جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے 9 جولائی کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے…
Read More...

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 5کشمیری نوجوان شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئے

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیر نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کُلگام کے گاؤں موڈرگام میں بھارتی فوج، نیم فوجی دستہ…
Read More...