The news is by your side.
Daily Archives

22 جولائی 2024

عدالتی نظام 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو ڈھیل دے گا تو انتشار مزید پھیلے گا،پاک فوج

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہعدالتی نظام 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو ڈھیل دے گا تو انتشار مزید پھیلے گا، عزم استحکام کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے۔ پیر کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
Read More...

مجھے ملٹری کورٹ لے جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، ان کا پلان ہے کہ مجھے بھی نو مئی کے مقدمات میں ملٹری جیل میں ڈالیں اور ملٹری کورٹ لے کر جائیں۔ بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حملوں کے تناظر میں وضاحتی…
Read More...

تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ڈیجیٹل دہشت گردی کا گڑھ بنا ہوا تھا،سکیورٹی ذرائع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر قانون نافذ کرنے والے ادارو ںے شواہد کی بنیاد پر چھاپہ مارا مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا ہب بنا ہوا…
Read More...

پی آئی اے کا حج آپرشن 2024 اختتام پذیر،تمام حاجیوں کو وطن واپس پہنچا دیا گیا،

 اسلام آباد(خبر نگار)پی آئی اے کا حج آپرشن 2024 اختتام پذیر،تمام حاجیوں کو وطن واپس پہنچا دیا گیا، ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ائی اے کا 9 مئی کو شروع ہونا والا حج آپریشن 21 جولائی کو مکمل ہوگیا، پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 9 مئی سے…
Read More...

بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر پی ٹی آئی رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے  پولیس نے بتایا کہچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن کو حراست میں لیا گیا ہے…
Read More...

جوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس کا اعتماد کھونے کے بعد دوسری مدت کے لیے جاری اپنی انتخابی مہم ختم کرتے ہوئے امریکی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر…
Read More...