پاکستان کے سمندروں کا محافظ،
موجودہ جغرافیائی سیاسی منظرنامے میں، بحری حدود عالمی تجارت کی 'شاہ رگ' کی حیثیت رکھتی ہیں۔ پاکستان کے لیے یہ حقیقت خاصی اہمیت کی حامل ہے۔ ملکی تجارت کا تقریباً 90 سے 95 فیصد حصہ، بشمول توانائی کی اہم درآمدات، سمندر کے راستے ہوتا ہے، جس کی…
Read More...
Read More...